alhudalogo

Allahumma Inni A'uzubika Min Alkufri...

اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْکُفْرِ وَالْفَقْرِ ، اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ،لَا اِلَہَ اِلَّا اَنْتَ
اے اللہ! یقینا میں تیری پناہ میں آتا ہوں کفر اور غربت سے۔ اور میں تیری پناہ میں آتا ہوں عذاب قبر سے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
O Allah! I seek refuge in You from disbelief and poverty. O Allah! I seek refuge in You from the punishment of the grave. There is no God but You. (Abu-Dawud)